16

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں اجلاس اور پاکستان کی جانب سے میزبانی خوش آئند ہے، علامہ شبیر حسن میثمی‎

  • News cod : 57963
  • 12 اکتبر 2024 - 21:22
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں اجلاس اور پاکستان کی جانب سے میزبانی خوش آئند ہے، علامہ شبیر حسن میثمی‎
اجلاس میں مظلوم مسلمانوں بالخصوص کشمیری عوام کی داد رسی اور دیگر اہم امور پر بھی پاکستان کی جانب سے قائدانہ کردار ادا کیا جائے گا۔

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں اجلاس اور پاکستان کی جانب سے میزبانی خوش آئند ہے امید کرتے ہیں کہ اجلاس میں مظلوم مسلمانوں بالخصوص کشمیری عوام کی داد رسی اور دیگر اہم امور پر بھی پاکستان کی جانب سے قائدانہ کردار ادا کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57963

ٹیگز