وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے پشاور میں مختلف شخصیات اور حکومتی ذمہ داران سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔
ان ملاقاتوں کے ذریعے پاراچنار کے مسائل اور ان کے حل کیلئے سنجیدہ اور فوری اقدامات کے سلسلے میں مختلف میٹنگز میں شرکت اور ذمہ داران سے بات چیت کا سلسلہ جاری رہا، ان ملاقاتوں کے بعد توقع ظاہر کی گئی کہ مسائل اور راستوں کی رکاوٹوں کو فوری حل کیا جائے گا، ان شاء اللہ۔