2

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

  • News cod : 59918
  • 30 ژانویه 2025 - 15:21
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل جمعہ کو ہوگی۔

وفاق ٹائمز کے مطابق، چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کے زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاند نظر آنے سے متعلق شہادتوں کا جائزہ لیا گیا۔

کمیٹی کے مطابق ملک کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع صاف اور کچھ جگہوں پر مطلع آبر آلود رہا تاہم کوئٹہ، تھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔

کمیٹی کے مطابق کل بروز جمعہ کو یکم شعبان المعظم جبکہ 13 فروری کو شب برأت ہوگی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59918

ٹیگز