وفاق تائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کی جوہری صلاحیت کو حملے کے ذریعے ختم کرنا ممکن نہیں۔ ہم نے جوہری ٹیکنالوجی حاصل کی ہے اور انسان کے ذہن سے اس کو تباہ کرنا ممکن نہیں۔
سعودی عرب میں او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر کہا کہ صدر ٹرمپ ایران پر اقتصادی پابندی اور دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ پابندیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہیں۔
عراقچی نے خبردار کیا کہ ایران پر صہیونی حکومت کے حملے کے نتیجے میں پورے خطے میں جنگ کی آگ بھڑک اٹھے گی۔