إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
علامہ سید محمد تقی نقوی کے بھائی، استاذ العلماء سید گلاب علی شاہ نقوی کے فرزند، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے چچازاد بھائی
علامہ سید علی رضا نقوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین