إنا للہ و إنا إلیہ راجعون
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کے سینئر مدرس ، محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رحمة اللہ علیہ کے فرزند حجة الاسلام والمسلمین مولانا سید علی نقی نقوی وفات پاگئے ہیں ۔
حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید علی نقی نقوی کی وفات پر مرحوم کے پسماندگان و شاگردان اور انکے عزیز و اقارب کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کو شفاعت و جوار اال محمد نصیب فرمائے۔