وزیراعظم نے اسرائیل کے قبضے سے جنوبی لبنان کو آزاد کرانے میں مزاحمتی قوتوں کے کردار کو سراہا اور ملک کے اندرونی اتحاد کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا
۔انہوں نے کہا کہ لبنان کے لیے ایران اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا اہم ہے












