لبنان کے وزیراعظم نواف سلام،اسرائیل کے ساتھ سفارتی کوششیں بے نتیجہ رہی،

25اکتبر

بیروت: لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے المیادین نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی کوششیں بے نتیجہ رہی ہیں اور تل ابیب کی جانب سے ناانصافیاں بدستور جاری ہیں