38

کوئٹہ بلوچستان میں شیعہ نسل کے نتائج انتہائی بھیانک ہو سکتے ہیں۔ سید پسند علی رضوی

  • News cod : 7155
  • 05 ژانویه 2021 - 12:26
کوئٹہ بلوچستان میں شیعہ نسل کے نتائج انتہائی بھیانک ہو سکتے ہیں۔ سید پسند علی رضوی
وفاق ٹائمز | ہم وارثانِ شہدا کوئٹہ کے ساتھ ہیں اور اگر حکومت نے ان کے مطالبات کو فورن قبول نہیں کیا تو یہ احتجاج پورے پاکستان میں شروع کردیا جائے گا

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس اعلیٰ کے صدر سید پسند علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کافی عرصہ سے کوئٹہ بلوچستان میں شیعہ نسل کشی کی جا رہی ہے اور پاکستان گورنمینٹ اس دہشتگردی کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔
مظلوم ہزارہ شیعہ برادری کے نوجوانوں کو بیدردی سے ذبح کیا گیا جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلومین کے پاس جا کر ان کی داد رسی کریں ۔ ہم وارثانِ شہدا کوئٹہ کے ساتھ ہیں اور اگر حکومت نے ان کے مطالبات کو فورن قبول نہیں کیا تو یہ احتجاج پورے پاکستان میں شروع کردیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7155