اسلام اتحاد اور وحدت کا درس دیتا ہے، علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم
علامہ بشیر نجفی صاحب کا ٹک ٹاکر لڑکیوں کے نام اہم پیغام

علامہ بشیر نجفی صاحب کا ٹک ٹاکر لڑکیوں کے نام اہم پیغام

15:24 14 آوریل 2024
سورہ تکویر کی خوبصورت تلاوت/صالح مهدی زاده

سورہ تکویر کی خوبصورت تلاوت/صالح مهدی زاده

15:29 10 آوریل 2024
صلح امام حسن

صلح امام حسن

15:21 08 آوریل 2024
کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت کرنا ہے؟ | آیت اللہ جوادی آملی

کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت کرنا ہے؟ | آیت اللہ جوادی آملی

15:36 04 آوریل 2024

اسلام اتحاد اور وحدت کا درس دیتا ہے، علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ نیاز حسین نقوی نے کہا کہ مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بننے کی بجائے، اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے، مسلمان مختلف فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں، لیکن حقیقت ہے کہ قرآن و احادیث مبارکہ میں فرقوں کا کوئی ذکر نہیں، یہ فرقے کچھ حکومتوں کے دوران پیدا کئے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنیادی اسلامی تعلیمات میں اسلامی مکاتب فکر کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، ایک معبود،ایک کعبہ، ایک قرآن اور محمد مصطفی کو ایک نبی کے ماننے والوں کو لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنے کی بجائے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔

مختصر لینک https://wifaqtimes.com/?p=23875