علامہ محمد افضل حیدری کا خصوصی ویڈیو انٹرویو
حضرت اباالفضل العباس کی زندگی کا مختصر جائزہ، علامہ محمد افضل حیدری

حضرت اباالفضل العباس کی زندگی کا مختصر جائزہ، علامہ محمد افضل حیدری

19:33 03 فوریه 2025
ماہ شعبان کی خصوصیات

ماہ شعبان کی خصوصیات

19:36 01 فوریه 2025
مولا علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ

مولا علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ

11:03 12 ژانویه 2025
حضرت ابو طالب کے مسلمان ہونے کی دلیل، حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت ابو طالب کے مسلمان ہونے کی دلیل، حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

11:00 10 ژانویه 2025

علامہ محمد افضل حیدری کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

علامہ محمد افضل حیدری کا کہنا تھا کہ نئے دینی مدارس کے بورڈز کا قیام حکومت کی ڈیوائیڈ اینڈ رول پالیسی کا شاخسانہ ہے، دینی مدارس کو بلیک میل کرنے کیلئے حکومت ایسے اقدامات کر رہی ہے۔ دینی مدارس میں نصاب کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہ دینی مدارس کا اپنا نصاب اتنا ٹف ہے، اوپر سے جدید نصاب بھی ساتھ شامل کر دیا گیا ہے، جو مدارس کے طلبہ پر اضافہ بوجھ ہوگا۔

مختصر لینک https://wifaqtimes.com/?p=24539