دینی طلاب کو مفسر قرآن حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن نجفی کی نصیحتیں
عمامہ ایک امانت اور رسالت ہے جو آپ کے سر پر کم ، دوش پر زیادہ ہے۔
طالب علم پہلے ذمہ داریوں کو سمجھے، پھر اس کو ادا کرنے کی کوشش کرے۔
خدا پر توکل ضروری ہے۔
آج ساری دنیا ایک محلے کی شکل میں سمٹ گئی ہے۔
عصری تقاضوں کے تحت کام کریں ۔
انسان کا سب سے بڑا دشمن کون؟