ویڈیو|علامہ سید مرید حسین نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ
حضرت اباالفضل العباس کی زندگی کا مختصر جائزہ، علامہ محمد افضل حیدری

حضرت اباالفضل العباس کی زندگی کا مختصر جائزہ، علامہ محمد افضل حیدری

19:33 03 فوریه 2025
ماہ شعبان کی خصوصیات

ماہ شعبان کی خصوصیات

19:36 01 فوریه 2025
مولا علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ

مولا علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ

11:03 12 ژانویه 2025
حضرت ابو طالب کے مسلمان ہونے کی دلیل، حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت ابو طالب کے مسلمان ہونے کی دلیل، حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی

11:00 10 ژانویه 2025

ویڈیو|علامہ سید مرید حسین نقوی کا “وفاق ٹائمز” کے آفس کا دورہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ علامہ سید مرید حسین نقوی نے قم میں “وفاق ٹائمز” آفس کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن نقوی ، قم میں وفاق المدارس کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی اور چیف ایڈیٹر محمد ابراہیم صابری نے علامہ سید مرید حسین نقوی کا دفتر میں استقبال کیا اور ان کو وفاق ٹائمز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

مختصر لینک https://wifaqtimes.com/?p=27230