حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر اور المنتظر ریلیف ٹیم کی طرف سے حفیظ سنٹر حادثہ میں موجود ریسکیو کی ٹیمیں ، رینجرز کے جوان ،پولیس کے جوانوں کے لئے کھانا، کولڈ ڈرنک اور پانی کا انتظام کیا گیا ۔
ویڈیو| لاہور حفیظ سنٹر سانحہ، جامعۃ المنتظر لاہور خدمت خلق میں پیش پیش
مختصر لینک https://wifaqtimes.com/?p=2799






