پاکستانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضری دی۔
انہوں نے اپنے ایران دورے کے دوران مشہد مقدس میں جا کر بارگاہ رضوی میں حاضری دی اور راز و نیاز کیا۔
تصویری رپورٹ | پاکستان کی بحریہ کے کمانڈر کی حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری












