5
شام صوبے حلب بم دھماکے میں ترکی کے حمایت یافتہ 2 مسلح عناصر کے ہلاک

  • News cod : 2461
  • 04 اکتبر 2020 - 12:43
شام صوبے حلب بم دھماکے میں ترکی کے حمایت یافتہ 2 مسلح عناصر کے ہلاک
  شام کا شمالی صوبہ حلب ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کے زیر کنٹرول ہے۔ ترکی کے زیر کنٹرول شام کے شمالی علاقوں میں کار اور موٹر سائیکل بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔

 حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہونے والے کار بم دھماکے میں اب تک ترکی کے حمایت یافتہ. 2 مسلح عناصر کے ہلاک اور 7 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

شام کا شمالی صوبہ حلب ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کے زیر کنٹرول ہے۔ ترکی کے زیر کنٹرول شام کے شمالی علاقوں میں کار اور موٹر سائیکل بم دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔

ترکی کی فوج نے گزشتہ 3 برسوں کے دوران بارہا شام کی سرزمین پر جارحیت کی. اور اس وقت وہ شام میں سرگرم بعض دہشتگرد گروہوں کا اصلی حامی شمار ہوتا ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2461