10

جلوس کی شکل میں “آیت اللہ صافی” کی میت تشییع جنازے کے لئے حرم حضرت فاطمہ معصومہ پہنچا دیا گیا+تصاویر

  • News cod : 28868
  • 02 فوریه 2022 - 11:36
جلوس کی شکل میں “آیت اللہ صافی” کی میت تشییع جنازے کے لئے حرم حضرت فاطمہ معصومہ پہنچا دیا گیا+تصاویر
رپورٹ کے مطابق کچھ ہی دیر میں نماز جنازہ ادا کردی جائے گئی.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، جلوس کی شکل میں “آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی” کی میت تشییع جنازے کے لئے حرم حضرت فاطمہ معصومہ پہنچا دیا گیا.

رپورٹ کے مطابق کچھ ہی دیر میں نماز جنازہ ادا کردی جائے گئی.

smart

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28868