12

پشاور: نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں “امام جمعہ علامہ ارشاد حسین خلیلی” بھی شہید ہوگئے

  • News cod : 30463
  • 04 مارس 2022 - 14:12
پشاور: نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں “امام جمعہ علامہ ارشاد حسین خلیلی” بھی شہید ہوگئے
پشاور امامیہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں "امام جمعہ" مولانا ارشاد حسین خلیلی" بھی شہید ہوگئے ہیں۔

پشاور امامیہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں “امام جمعہ” مولانا ارشاد حسین خلیلی” بھی شہید ہوگئے ہیں۔

دھماکہ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 50 سے زائد نمازی شہید ہوچکے ہیں، شہداء میں پیش نماز علامہ ارشاد حسین خلیلی بھی شامل ہیں، جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ میں زخمی ہونے والے کئی نمازیوں کی حالت تشویشناک ہے، جس کی وجہ سے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ علاقہ میں گلیاں چھوٹی ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات درپیش آرہی ہیں، اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں بھی دشواری ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30463