6

یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں اسلامی تحریک کی احتجاجی ریلی

  • News cod : 33923
  • 11 می 2022 - 13:54
یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے سکردو میں اسلامی تحریک کی احتجاجی ریلی
مقررین نے اپنے خطاب میں آل سعود سے فوری طور پر جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔

وفاق ٹائمز، اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے جامعہ زہرا سے یادگار شہداء تک علماء کرام اور مومنین نے احتجاجی جلوس نکالا جس سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی ایڈشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر، مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں آل سعود سے فوری طور پر جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33923