7

شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں، حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی

  • News cod : 3990
  • 13 نوامبر 2020 - 18:57
شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں، حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ ٹائمز | پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں.

حوزہ ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے پاکستان کے پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ تمام شیعیان پاکستان الیکشن میں ضرور شرکت کریں.
سوال:
سلام علیکم
پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔
الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
با احترام و اکرام
جواب آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی:
باسمه تعالی
علیکم سلام
اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ شرکت کرنا اور با صلاحیت افراد کا انتخاب شیعوں کی ترقی اور تقویت کا باعث بنتا ہے لذا ضروری ہے کہ سب اس میں شرکت کریں.
ناصر مکارم شیرازی
۷/۷/۲۰۱۸

منبع: حوزہ نیوز ایجنسی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3990