12

شیعہ مرجعیت کے خلاف فرانس کا میڈیا وار

  • News cod : 39979
  • 16 نوامبر 2022 - 12:57
شیعہ مرجعیت کے خلاف فرانس کا میڈیا وار
میگزین Franc-Tireur میں شائع ہونے والا یہ توہین آمیز خاکہ، جس میں سیاہ و سفید عماموں کو نذر آتش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مغربی استعمار اور صیہونزم شیعہ مرجعیت کو مشرقی دنیا پر بالادستی حاصل کرنے کے سلسلے میں اپنے مذموم عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔

وفاق ٹائمز؛ میگزین Franc-Tireur میں شائع ہونے والا یہ توہین آمیز خاکہ، جس میں سیاہ و سفید عماموں کو نذر آتش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مغربی استعمار اور صیہونزم شیعہ مرجعیت کو مشرقی دنیا پر بالادستی حاصل کرنے کے سلسلے میں اپنے مذموم عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔

اس وقت ایران میں رونما ہونے والے تخریب کاری کے واقعات اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں، ان میں اسلامی شعائر اور عمامے کی توہین کے واقعات بھی شامل ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39979