9

علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ رضویہ باندھی میں پرنسپل اور طلاب سے ملاقات

  • News cod : 43883
  • 09 فوریه 2023 - 15:01
علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ رضویہ باندھی میں پرنسپل اور طلاب سے ملاقات
ملاقات میں ملکی حالات پر گفتگو کی اور برسی شھداء سیھون و استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کاؤنسل پاکستان صوبائی صدر سندھ حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی کا مدرسہ رضویہ باندھی میں پرنسپل محترم مولانا غلام رضا مری صاحب اور مدرسہ کے طلاب سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملکی حالات پر گفتگو کی اور برسی شھداء سیھون و استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=43883