8

ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی

  • News cod : 46951
  • 04 می 2023 - 20:46
ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
سوشل میڈیا پر جاری اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ اساتذہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، دہشتگر د قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ضلع کرم میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے مذمتی بیان میں ایس یو سی سربراہ نے کہا کہ اساتذہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں، دہشتگرد قاتلوں کا سراغ لگا کر فی الفور گرفتار کیا جائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46951