شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں عوامی مسائل پر توجہ دے، مشکل حالات کا مقابلہ کرنے والی پاکستانی عوام اس وقت بھی شدید مالی مسائل و مشکلات کا شکار ہے، اشیائے خورد و نوش و دیگر اشیاء پر عوام کو سبسڈی فراہم کی جائے۔
حکومت بجٹ میں عوامی مسائل پر توجہ دے، علامہ شبیر حسن میثمی
اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مشکل حالات کا مقابلہ کرنیوالی پاکستانی عوام اسوقت بھی شدید مالی مسائل و مشکلات کا شکار ہے، اشیائے خورد و نوش و دیگر اشیاء پر عوام کو سبسڈی فراہم کی جائے۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47613