7

28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری

  • News cod : 48801
  • 20 جولای 2023 - 14:54
28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی،وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48801