8

دمشق، اسرائیلی حملے میں چار ایرانی فوجی مشیر شہید

  • News cod : 53114
  • 20 ژانویه 2024 - 14:47
دمشق، اسرائیلی حملے میں چار ایرانی فوجی مشیر شہید
رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں "المیزہ" نامی علاقے پر آج صبح صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد شامی شہری بھی شہید ہوئے ہیں۔

وفاق ٹائمز، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایران کے چار فوجی مشیر شہید ہوگئے ہیں۔

اس بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ ایک بار پھر شریر اور مجرم صیہونی حکومت نے شام کے دار الحکومت دمشق پر حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں شامی فوج کے متعدد اہلکار جب کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے چار فوجی مشیر شہادت کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں “المیزہ” نامی علاقے پر آج صبح صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد شامی شہری بھی شہید ہوئے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53114