وفاق ٹائمز، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجة الاسلام و المسلمین سید ابراہیم ریئسی کو پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے تمام حضرات سے ان کی سلامتی اور عافیت کے لئے دعائیں جاری رکھنے کا کہا ہے
ایرانی صدر کے ساتھ پیش آئے حادثے پر گہری تشویش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
تمام حضرات سے ان کی سلامتی اور عافیت کے لئے دعائیں جاری رکھنے کا کہا ہے
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55572