وفاق ٹائمز، وفاق المدارس کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا امام رضا کی ولادت با سعادت اور پر مسرت موقع پر کہناہے کہ آپ کے فضائل میں بیان کیا جاتا ہے کہ آپ اپنے زمانے میں سب سے زیادہ علم کے حامل تھے۔
انہوں نے کہا: اگر امام رضا علیہ السلام کے فرامین اور ان کی سیرت کو صحیح طرح سے بیان کیا جائے تو بہت زیادہ مؤثر ہو گا۔