آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے قوم سے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجة الاسلام و المسلمین سید ابراہیم ریئسی کو پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہری تشویش کا اظہار ہے۔