4

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے سینیئر استاد مولانا سجاد حسین خان انتقال کر گئے

  • News cod : 57399
  • 12 سپتامبر 2024 - 11:00
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر کے سینیئر استاد مولانا سجاد حسین خان انتقال کر گئے
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاھور کی لائبریری المنتظر کے مسئول جناب مولانا حجہ الاسلام والمسلمین سجاد حسین خان صاحب انتقال کر گئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاھور کی لائبریری المنتظر کے مسئول مولانا حجہ الاسلام والمسلمین سجاد حسین خان صاحب انتقال کر گئے ہیں۔
آج مورخہ 12 ستمبر بروز جمعرات صبح 9 بجے نماز جنازہ ادا کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57399