39

آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز

  • News cod : 58439
  • 05 نوامبر 2024 - 11:51
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز
"اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔"

وفاق ٹائمز، مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے یہ حکم اس سوال کے جواب میں دیا ہے جس میں پوچھا گیا تھا:

سوال: کیا ایسی سپرمارکیٹوں سے خرید و فروخت جائز ہے جن کے منافع کا ایک حصہ اسرائیل کے حمایت کے لئے مختص کیا جاتا ہے۔”

جواب: آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اس سوال کے جواب میں فرمایا کہ “اسرائیلی مصنوعات اور ایسی کمپنیوں کی پیداوار کی خرید و فروخت جن کے بارے میں یقین ہے کہ وہ موثر طور پر اسرائیل کی حمات کرتی ہیں، جائز نہیں۔”

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58439

ٹیگز