6

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی

  • News cod : 60870
  • 15 می 2025 - 18:30
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی
ملاقات میں نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ناظم اعلی جامعۃ المنتظر مولانا سید مرید حسین نقوی اور ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی شریک تھے

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں مولانا سید علی رضا نقوی کی وفات پر قائد محترم سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

اس موقع پر قومی و ملی امور پر گفتگو بھی ہوئی ملاقات میں نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ناظم اعلی جامعۃ المنتظر مولانا سید مرید حسین نقوی اور ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی شریک تھے۔

قائد محترم نے معزز وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60870

ٹیگز