4

اسرائیل میں تباہی کے مناظر کی رپورٹنگ اور فلمبندی پر سی این این کے رپورٹرز گرفتار

  • News cod : 63841
  • 04 مارس 2026 - 14:34
اسرائیل میں تباہی کے مناظر کی رپورٹنگ اور فلمبندی پر سی این این کے رپورٹرز گرفتار
صہیونی حکومت نے ایران کے حملوں میں تباہی کے مناظر کی رپورٹنگ اور فلمبندی پر سی این این کے رپورٹرز کو گرفتار کیا ہے۔

ایران کے جوابی میزائل اور ڈرون حملوں سے تل ابیب اور دیگر اسرائیلی شہروں میں خوفناک تباہی پھیل گئی ہے۔

امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں ایرانی میزائل حملوں سے پھیلنے والی تباہی کے مناظر کی فلمبندی پر چینل کے ترکی شعبے کے کئی رپورٹرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے صہیونی حکومت نے ایرانی حملوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی کوریج پر سختی شروع کی ہے۔ مقبوضہ علاقوں میں ہونے والی تباہی کی خبریں سینسر کی جارہی ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63841

ٹیگز