10

حکومت قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی

  • News cod : 7069
  • 04 ژانویه 2021 - 11:26
حکومت قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی
شہدا کبھی فراموش نہیں کریں گے ان کا خون رائگہ نہیں جانے دیا جائے گا

حوزہ علمیہ ندائے فاطمہ کے سربراہ حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی نے بلوچستان میں شیعہ مومنین کی ظالمانہ شہادت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر متاثرین کی امداد کرے اور قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے۔

انھوں نے کہا شہدا کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہدا کبھی فراموش نہیں کریں گے ان کا خون رائگہ نہیں جانے دیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7069

آپکی رائے

  1. Shudae milat ko insaf milna chaye hum hookam wqaat sy purzoor appeel krty hn