8

قم میں آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی تقریب منعقد

  • News cod : 7983
  • 15 ژانویه 2021 - 15:32
قم میں آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی تقریب منعقد
قم میں ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی جس میں علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق قم میں ایرانی عدلیہ کے سابق چیف جسٹس اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی جس میں علماء و طلاب، ایرانی اعلیٰ حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7983