4

بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے

  • News cod : 8656
  • 21 ژانویه 2021 - 11:10
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے احکامات جاری کر دیئے
جو بائیڈں نےمسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت امریکہ میں وفاقی املاک پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔

نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے جو چند گھنٹے قبل امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئےہیں وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی پیرس ماحولیاتی معاہدے کی بحالی کے بل سمیت 15 ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے۔ ان کے زیادہ تر حکم نامے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے سے متعلق ہیں۔  جو بائیڈں نےمسلم ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے سمیت امریکہ میں وفاقی املاک پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8656