ضلع سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے اساتذہ اور ذمہ داران کی موجودگی میں حوزہ علمیہ خواہران “جامعہ بتول” کی بنیاد رکھی گئی۔
حجاب کی رعایت نہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق تذکر دینا ضروری اور شرعی فریضہ ہے، آیت الله العظمی نوری همدانی