حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں :
أوُصيكَ يا أبَا الْحَسنِ أنْ لا تَنْسانى، وَ تَزُورَنى بَعْدَ مَماتى.
اے ابوالحسن ! میں آپ سے وصیت کرتی ہوں کہ آپ مجھے بھول نہ جائیے گا اور میری موت کے بعد میری زیارت کو تشریف لایئے گا۔
زہرة الریاض۔ کوکب الدری؛ ج۱، ص۲۵۳۔












