وفاق ٹائمز، سعودی وزارت تبلیغات و امور اسلامی اور لاطینی امریکی اسلامی کونسل کے تعاون سے «مصحف شریف» نمایش برازیلی اور ارجنٹاین کی سرحد پر واقع مسجد فوز دو ایگواسو میں منعقد ہوئی۔
اس نمایش میں برازیلی سوشل ادارے اور ہمسایہ ممالک کے سیاح پیراگوئے کے اس شھر میں آئے تھے جو ایک برازیلی سیاحتی شہر شمار ہوتا ہے۔
برازیلی وزیر سیاحت محترمہ دانیلا کارنیرو(Daniela Carneiro)، گذشتہ روز اسلامی حجاب کے ساتھ نمایشگاہ کا دورہ کیا۔
نمایش کے منتظمین کے مطابق اس نمایشگاہ میں قرآن کریم کے چھپائی کے مختلف مراحل کی نمایش پیش کیا گیا جسمیں جدید ایپس کے علاوہ مسجد النبی کی مجازی زیارت کا بھی اہتمام ہے۔
برازیلی وزیر سیاحت حجاب کے ساتھ نمایشگاہ میں حاضر
برازیلی وزیر سیاحت محترمہ دانیلا کارنیرو(Daniela Carneiro)، گذشتہ روز اسلامی حجاب کے ساتھ نمایشگاہ کا دورہ کیا۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47781












