23

چین سے میڈیا پرسنز کے ایک وفد کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری

  • News cod : 54378
  • 09 مارس 2024 - 17:53
چین سے میڈیا پرسنز کے ایک وفد کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
چینی ورچوئل نیٹ ورکس کے میڈیا پرسنز کا ایک وفد حرم امام رضاعلیہ السلام میں حاضر ہوا اور اس دوران اس وفد نےآستان قدس رضوی کے میوزیمز کا وزٹ کیا۔

وفاق ٹائمز، چینی ورچوئل نیٹ ورکس کے میڈیا پرسنز کا ایک وفد حرم امام رضاعلیہ السلام میں حاضری دی اور اس دوران اس وفد نےآستان قدس رضوی کے میوزیمز کا وزٹ کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54378

ٹیگز