21

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت

  • News cod : 56801
  • 17 جولای 2024 - 12:39
حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس کا انعقاد، رہبر انقلاب کی شرکت
تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔

وفاق ٹائمز، حسینیۂ امام خمینی میں پیر کو شب ‏‏عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔

حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے مجلس سے خطاب کیا جس کے بعد جناب میثم مطیعی نے شب عاشور کے مصائب بیان کرتے ہوئے نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=56801

ٹیگز