24

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه جاری

  • News cod : 58634
  • 17 نوامبر 2024 - 17:33
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه جاری
تشکل غلامان امام مهدی آخرالزمان عج مقیم قم کے زیر اہتمام پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه(س) مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جاری ہے۔

وفاق ٹائمز، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تشکل غلامان امام مهدی آخرالزمان عج مقیم قم کے زیر اہتمام پانچواں سالانہ عشرہ بسلسلہ شہادت مظلومانه صدیقه الکبری حضرت فاطمه الزھرا سلام اللہ علیها مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جاری ہے۔

یہ عشرہ ہر سال مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں منعقد کیا جاتا ہے جس سے اُردو زبان کے مختلف علمائے کرام اور اسکالرز خطاب کرتے ہیں۔

جلس عزاء میں پاکستانی طلاب اور زائرین شریک ہوتے ہیں۔ اس عشرے کا اختتام 23 جمادی الاول کو ہوگا۔

جس میں تمام طلاب و زائرین و علماء کرام سے بھرپور شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58634

ٹیگز