24

سید محسن عباس نقوی بقضائے الہی قم المقدس میں وفات پاگئے

  • News cod : 60291
  • 17 فوریه 2025 - 13:04
سید محسن عباس نقوی بقضائے الہی قم المقدس میں وفات پاگئے
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل 30 بھمن حرم مطہر معصومہ قم س میں ادا کی جائے گی۔

جامعہ المصطفی العالمیہ ڈاکٹریٹ کے طالب علم آقای سید محسن عباس نقوی بقضائے الہی قم المقدس میں وفات پاگئے۔

مرحوم جامعہ بعثت پاکستان کی نابغہ ہنری شخصیت، پیام بعثت میڈیا کے مدیر، اور ایک مخلص، انقلابی اور انتھک شخصیت کے مالک تھے۔

مرحوم کے لواحقین،دوست احباب اور شاگردان کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں۔

دعاگو ہیں پرودرگار متعال مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جوار معصومین ع عنایت فرمائے۔آمین

مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل 30 بھمن حرم مطہر معصومہ قم س میں ادا کی جائے گی۔

وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ان شاءاللہ

بہشت معصومہ جانے کے لئے بسوں کا بھی انتظام ہو گا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60291

ٹیگز