9

چین کی شاندار فوجی پریڈ، 80ویں سالگرہ پر جدید عسکری قوت کا مظاہرہ، صدر پزشکیان کی خصوصی شرکت

  • News cod : 61550
  • 03 سپتامبر 2025 - 10:08
چین کی شاندار فوجی پریڈ، 80ویں سالگرہ پر جدید عسکری قوت کا مظاہرہ، صدر پزشکیان کی خصوصی شرکت

چین کی فوج نے بدھ کی صبح دوسری جنگِ عظیم میں جاپان پر فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار فوجی پریڈ کا […]

چین کی فوج نے بدھ کی صبح دوسری جنگِ عظیم میں جاپان پر فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔

رپورٹ کے مطابق، چین کی فوج نے بدھ کی صبح دوسری جنگِ عظیم میں جاپان پر فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر 26 عالمی رہنماؤں نے بھی شرکت کی، جن میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان بھی شامل ہیں۔

تقریب کا آغاز چینی صدر شی جن پنگ کی آمد سے ہوا، جنہوں نے عالمی رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا پرتپاک استقبال کیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اس تاریخی پریڈ میں چین نے اپنی جدید ترین عسکری ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی نمائش کر کے مغربی دنیا کو اپنی دفاعی طاقت کا پیغام

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61550

ٹیگز