21

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: ہم اپنے ہتھیار نہیں دیں گے

  • News cod : 62274
  • 27 سپتامبر 2025 - 21:00
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: ہم اپنے ہتھیار نہیں دیں گے
شیخ نعیم قاسم: سید حسن نصراللہ نے ایک ایسی مزاحمت کی بنیاد رکھی جس نے خطے کا چہرہ بدل دیا

ہم اپنے عہد پر قائم رہیں گے، محاذوں کو نہیں چھوڑیں گے اور اپنے ہتھیار زمین پر نہیں رکھیں گے۔

فلسطین لبنانی مزاحمت کی بنیاد ہے اور شہید نصراللہ کے بقول شکست کا زمانہ ختم ہوگیا ہے اور فتح کا دور شروع ہوگیا ہے۔

شہید نصراللہ امام خمینی اور امام خامنہ ای کے شاگردوں میں ایک متاثر کن رہنما تھے، اور حزب اللہ کا راستہ ان کے افکار اور خون سے جڑا ہوا ہے جو فتح تک لے جائے گا۔

ان کی شہادت دردناک تھی، لیکن ان کی روشنی اب بھی چمک رہی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62274