*دعای روز اول ماہ مبارک رمضان*
اللَّهُمَّ اجْعَلْ صِيامِي فِيْهِ صِيامَ الصَّائِمِينَ، وَقِيامِي فِيْهِ قِيامَ القائِمِينَ، وَنَبِّهْنِي فِيْهِ عَنْ نَوْمَةِ الغافِلِينَ، وَهَبْ لِي جُرْمِي فِيهِ يا ألهَ العالَمِينَ، وَاعْفُ عَنِّي يا عافِيا عَنِ المُجْرِمِينَ.
*ترجمہ*
اے اللہ! اس (مہینے) میں میرے روزے کو روزہ داروں کے روزے جیسا بنا دے، اور میرے قیام کو عبادت گزاروں کے قیام جیسا قرار دے۔
اور مجھے اس میں غافلوں کی نیند سے بیدار کر دے، اور اے جہانوں کے پروردگار! اس میں میرا گناہ بخش دے۔
اور اے مجرموں کو معاف کرنے والے! مجھے معاف فرما دے۔
مفاتیح الجنان












