2

عمان کے مفتی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی انتخاب پر مبارکباد دی

  • News cod : 63913
  • 12 مارس 2026 - 15:01
عمان کے مفتی نے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی انتخاب پر مبارکباد دی
عمان کے مفتی نے نئے ولی فقیہ کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔

عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے مجلس خبرگان کی جانب سے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے ایران کے اسلامی نظام کے نئے رہبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

اس سے پہلے بھی عمان کے بادشاہ سلطان ہیثم بن طارق نے ایک پیغام کے ذریعے آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی تھی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63913

ٹیگز