پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری
بلاول بھٹو زرداری نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضری دی۔ انہوں نے حرم مطہر کی زیارت کے بعد حرم کے متولی سے ملاقات کی۔
غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی























