10

عراق میں امریکی چھاؤنی عین الأسد پر 10 راکٹوں سے حملہ

  • News cod : 12290
  • 03 مارس 2021 - 14:33
عراق میں امریکی چھاؤنی عین الأسد پر 10 راکٹوں سے حملہ
میزائل حملہ البغدادی علاقہ سے کیا گیا ہے -

وفاق ٹائمز : آج صبح عراق میں امریکی چھاؤنی عین الأسد پر ہونے والے حملہ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوا ہے جبکہ 10 سے زائد میزائلوں نے فضائی اڈے کو ہدف بنایا ہے.

میزائل حملہ البغدادی علاقہ سے کیا گیا ہے –

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12290