11

امام خمینیؒ اور آیت اللہ خوئی کے شاگرد انتقال کرگئے

  • News cod : 12761
  • 07 مارس 2021 - 17:03
امام خمینیؒ اور آیت اللہ خوئی کے شاگرد انتقال کرگئے
ایران کے صوبہ قزوین سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین احمدعلی آقاحسینی کچھ دیر پہلے صوبہ قزوین کے علاقہ محمدیہ میں انتقال کرگئے ہیں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صوبہ قزوین سے تعلق رکھنے والے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین احمدعلی آقاحسینی کچھ دیر پہلے صوبہ قزوین کے علاقہ محمدیہ میں انتقال کرگئے ہیں۔

مرحوم حجت الاسلام آقا حسینی نجف میں حضرت امام خمینیؒ اور حضرت آیت اللہ العظمیٰ خوئی کے شاگرد تھے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12761